Posts

Showing posts from October, 2023

Performing Hajj with insurance proceeds, انشورنس سے ملنے والی رقم سے حج کرنا کیسا,

Performing Hajj with insurance proceeds, انشورنس سے ملنے والی رقم سے حج کرنا کیسا,   انشورنس سے ملنے والی رقم سے حج کرنا   تاریخ:   11رمضان المبارک1443 ھ13اپریل2022ء   مجیب:   عبدالرب شاکرعطاری مدنی   مصدق:   مفتی محمد قاسم عطاری   فتویٰ نمبر:   Sar-7802   سوال:   لائف انشورنس سے ملنے والی زائد رقم سے حج کر سکتے ہیں یا نہیں؟اگر حج کر لیا، تو کیافرض ساقط ہو جائے گا یا دوبارہ کرنا فرض ہوگا؟   جواب:   لائف انشورنس میں ملنے والی زائدرقم سودہے،اس لیے کہ انشورنس کمپنی بیمہ ہولڈرسےجن شرائط و اصول کے تحت رقم لیتی ہے، اس کی بناء پراس رقم کی حیثیت فقط قرض کی ہوتی ہے،اس لیے پالیسی لینے والاشخص(قرض خواہ)اورانشورنس کمپنی(قرض دار)کی حیثیت رکھتے ہیں اورچونکہ شرعی اعتبارسے قرض پرمعاہدے کے تحت کچھ زائدلینا،اگرچہ مقدار فکس نہ ہو،سودہوتاہے،جبکہ کمپنی اپنے پالیسی ہولڈرکواس کی جمع شدہ رقم پرزائدرقم اداکرنے کی پابندہوتی ہےاوریہ سود...

Khatme qadriya application free download,ختم قادریہ ایپلیکیشن فری ڈاون

Image
 آپ اس ایپلیکیشن میں ملاحظہ کرسکیں گے ختم قادریہ کے اوراد و وظائف اور قصیدۂ غوثیہ نیز سورہ یٰسین بھی  اس اپلیکیشن کی چند خصوصیات ١ مفت ڈاؤن لوڈ۔ ٢ فری ایڈس یعنی کوئی اشتہار نہیں۔ ٣ صرف پہلی مرتبہ انٹرنیٹ کی ضرورت اسکے بعد نہیں۔ براہ کرم ثواب کی نیت سے اس ایپلیکیشن کو اپنے دوستوں اور گھر والوں سے شیئر کرنا مت بھولیے گا۔ جزاک اللہ خیرا۔ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کیجیئے 

नमाज का तरीका हिंदी में।

 नमाज का तरीका हिंदी में।