Posts

Showing posts from March, 2024

6 Medical Benefits of Fasting,روزہ کے 6 طبی فوائد۔

Image
  *روزے کے طبی فوائد :* ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ  طبی لحاظ سے روزوں کے بے شمار فوائد ہیں ،ان میں سے6 فوائد درج ذیل ہیں : (1)…روزہ رکھنے سے معدے کی تکالیف اور ا س کی بیماریاں ٹھیک ہو جاتی ہیں اور نظام ہضم بہتر ہو جاتا ہے۔ (2)…روزہ شوگر لیول،کولیسٹرول اوربلڈ پریشر میں اعتدال لاتا ہے اور ا س کی وجہ سے دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ نہیں رہتا۔ (3)…روزے کے دوران خون کی مقدار میں کمی ہو جاتی ہے اور ا س کی وجہ سے دل کوانتہائی فائدہ مند آرام پہنچتا ہے۔ (4)…روزے سے جسمانی کھچاؤ، ذہنی تناؤ ، ڈپریشن اور نفسیاتی امراض کا خاتمہ ہوتا ہے ۔ (5)…روزہ رکھنے سے موٹاپے میں کمی واقع ہوتی اور اضافی چربی ختم ہو جاتی ہے۔ (6)...روزہ رکھنے سے بے اولادخواتین کے ہاں اولاد ہونے کے امکانات کئی گنا بڑھ جاتے ہیں۔  (صراط الجنان فے تفسیر القران ، ج:1، ص:333) 

کیا لوک سبھا الیکشن کے دوران 50000 سے زیادہ رقم نہیں رکھ سکتے؟ ،Election Code of Conduct Enacted

Image
ماہ رمضان المبارک اور مثالی ضابطۂ اخلاق ہدایات برائے عوام،سفراء وذمہ داران مدارس  تحریر: محمد ضیاء الدین برکاتی  رمضان المبارک کابابرکت مہینہ چل رہاہے اور لوک سبھا انتخابات 2024 کا اعلان ہوچکاہے۔اس بار لوک سبھا انتخابات کل سات مرحلوں میں ہوں گے۔ پہلا مرحلہ 19 اپریل سے شروع ہوگا۔انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی ضابطہ اخلاق بھی نافذ کر دیا گیا ہے۔ ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ یعنی انتخابی ضابطہ اخلاق میں بہت سی چیزوں پر پابندیاں ہوتی ہیں۔ مثال کے طور پر - نقدی سے زیورات تک۔ اگر آپ کے پاس الیکشن کمیشن کی مقرر کردہ حد سے زیادہ نقد ہے تو آپ جیل بھی جا سکتے ہیں۔  واضح ہوکہ رمضان المبارک میں مدارس دینیہ کے ذمہ داران و سفراء حضرات چندہ کے سلسلے میں وطن عزیزکے ایک کونے سے دوسرے کونے میں جاتے ہیں،نیز بڑے شہروں میں وصولیابی کرکے رمضان المبارک کے اخیر میں واپس ہوتے ہیں۔اپریل، مئی ماہ میں شادیوں کا سیزن بھی شروع ہوجاتاہے۔ایسے میں سفراء کے ساتھ ساتھ ہرعام‌ وخاص کودرج ذیل باتوں کو دھیان میں رکھنا ضروری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ضابطۂ اخلاق کے دوران کوئی بھی شخص اپنے ساتھ صرف 50 ہزار روپے نقد لے جا ...

वाह क्या जूदो करम है शहे बत्हा तेरा नहीं सुनता ही नहीं माँगने वाला तेरा , MADANI DUNIYA

Image
वाह क्या जूदो करम है शहे बत्हा तेरा नहीं सुनता ही नहीं माँगने वाला तेरा धारे चलते हैं अंत़ा के वोह है क़त़रा तेरा तारे ख़िलते हैं सख़ा। के वोह है ज़र्रा तेरा अग़्निया पलते हैं दर से वोह है बाड़ा तेरा अस्फ़िया चलते हैं सर से वोह है रस्ता तेरा फ़र्श वाले तेरी शौकत का उ़लू क्या जाने खुसरवा अ़र्श पे उड़ता है फरेरा तेरा आस्मां ख्वान, ज़मी ख़्वान, ज़माना मेहमान साहिबे ख़ाना लक़ब किसका है तेरा तेरा मैं तो मालिक ही कहूंगा के हो मालिक के हबीब यानी महबूबो मुहिब में नहीं मेरा तेरा तेरे क़दमों में जो हैं ग़ैर का मुंह क्या देखें कौन नज़रों पे चढ़े देख के तल्वा तेरा बहरे साइल का हूँ साइल न कुंएं का प्यासा खुद बुझा जाए कलेजा मेरा छींटा तेरा चोर हाक़िम से छुपा करते हैं यां इसके ख़िलाफ़ तेरे दामन में छुपे चोर अनोखा तेरा आँखें ठन्डी हों जिगर ताज़े हों जाने सैराब सच्चे सूरज वोह दिलआरा है उजाला तेरा दिल अब़स ख़ौफ़ से पत्ता सा उड़ा जाता है पल्ला हल्का सही भारी है भरोसा तेरा एक मैं क्या मेरे इ़स्यां की हक़ीक़त कितनी मुझसे सो लाख को काफ़ी है इशारा तेरा मुफ़्त पाला था कभी काम की आदत न पड़ी अब अम़ल पूछते हैं हाए निकम्मा तेरा तेरे टूकड़ों से...