اہم پیغام میرے اساتذہ اور والدین کے نام۔

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
 بہت بہت شکریہ میرے والدین اور  اساتذہ صاحبان کا کہ 
انکی کوششوں اور انکی شفقتوں سے اور پیر و مرشد کی نظر عنایت سے الحمدللہ آج دورہ حدیث شریف میں بخاری و مسلم شریف پڑھنے کی سعادت نصیب ہوئی
دعا فرمادیجئے اللہ عزوجل ہمیں علم نافع عطا فرمائے۔

Comments

Popular posts from this blog

سوشل میڈیا کے دور میں علمائے اہل سنت کی ذمہ داریاں | ایک علمی اور دعوتی رہنمائی