Allah will fight with these two people,) (دوگناہ جن کے کرنے والے سے اللہ نے اعلان جنگ فرمایا ہے،) (Islamic theses,)


دو گناہ ایسے جن کے کرنے والوں کے ساتھ اللہ تعالی نے اعلان جنگ فرمایا ہے 
( 1 ) سود لینے والےکے ساتھ
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ ذَرُوْا مَا بَقِیَ مِنَ الرِّبٰۤوا اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ(278)
ترجمۂ کنز الایمان                   
اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور چھوڑ دو جو باقی رہ گیا ہے سود اگر مسلمان ہو ۔

فَاِنْ لَّمْ تَفْعَلُوْا فَاْذَنُوْا بِحَرْبٍ مِّنَ اللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖۚ-وَ اِنْ تُبْتُمْ فَلَكُمْ رُءُوْسُ اَمْوَالِكُمْۚ-لَا تَظْلِمُوْنَ وَ لَا تُظْلَمُوْنَ(279)
                       ترجمۂ کنز الایمان
پھر اگر ایسا نہ کرو تو یقین کرلو اللہ اور اللہ کے رسول سے لڑائی کا اور اگر تم توبہ کرو تو اپنا اصل مال لے لو نہ تم کسی کو نقصان پہنچاؤ نہ تمہیں نقصان ہو۔

  ( 2 ) اللہ تعالی کے ولی سے دشمنی رکھنے والے کے ساتھ
بخاری شریف میں حضرت ابوھریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے تاجدار رسالت ﷺ نے فرمایا اللہ تعالی نے ارشاد فرماتا ہے جو میرے کسی ولی سے عداوت رکھے تو میں نے اس سے اعلان جنگ کردیا
.
 

Comments

Popular posts from this blog

سوشل میڈیا کے دور میں علمائے اہل سنت کی ذمہ داریاں | ایک علمی اور دعوتی رہنمائی